جعلی کرنسی کی روک تھام براہ راست اسٹیٹ بینک کےتحت نہیں آتی،ترجمان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جعلی کرنسی کی روک تھام براہِ راست اسٹیٹ بینک کے تحت نہیں آتی۔ ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک عوام کو اصلی کرنسی نوٹوں کی پہچان کے حوالے سے آگاہی فراہم کرتا ہے تاکہ شہری جعلی اور اصلی نوٹ میں فرق کو بہتر انداز میں…
گزشتہ سال صدر ٹرمپ کی فوری اور فیصلہ کن مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی: شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان کو تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں سے ایک تھا، صدر ہنری ٹرومین نے قائد اعظم کو خط لکھ کر آزادی کی مبارکباد دی تھی، تربیلا ڈیم اور دیگر بڑے منصوبوں کی تعمیر میں…
سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
سکیورٹی خدشات کے باعث حکومت نے سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی عائد کردی۔ اعلامیے کے مطابق سندھ سیکرٹریٹ کی عمارت بشمول بیرک نمبر اے-4 اور بی-4 میں آم کے ڈبے لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہےکہ سکیورٹی اہلکار …
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،یونین کونسلزکی تعداد میں ایک بارپھر اضافہ
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، یونین کونسلز کی تعداد 125 سے بڑھا کر 130 کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مجوزہ…
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ
شہر قائد کے باسیوں پر ایک اور ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی گئی، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز،لاجز اور میرج ہالز انٹرٹینمنٹ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونگے ۔ بل کی مجموعی رقم پر ایک فیصد…
وفاقی اردو یونیورسٹی اساتذہ کا مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان
کراچی میں وفاقی اردویونیورسٹی کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل اورامتحانات کےبائیکاٹ کااعلان کردیا جبکہ رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ کاکہناہے کہ وفاقی اردویونیورسٹی کےتمام کیمپسز کے امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد ہو نگے۔ کراچی…
چینی قونصل جنرل کی ’چائنہ پاکستان سکیورٹی پارٹنر شپ ‘قائم کرنے کی تجویز، تعاون کے فروغ پر زور
چین کے قونصل جنرل سن یان نے پاکستان اور چین کے درمیان ’’چائنہ پاکستان سکیورٹی پارٹنرشپ‘‘ کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شراکت داری فوجی تعاون، انسدادِ دہشت گردی اور سکیورٹی اقدامات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے یہ بات پاک…
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 4 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران چار خوارج کو ہلاک کر دیا ۔ صدر آصف علی زرداری ، وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ملک سے دہشتگردی کے مکمل…
پاکستان اور تاجکستان کا اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق
پاکستان اور تاجکستان نے اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق کرلیا، دونوں ممالک نے باہمی تجارت کا حجم دو سو ملین ڈالر تک بڑھانے کے روڈ میپ کی توثیق کر دی۔ دوشنبہ میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ کمیشن کا آٹھواں اجلاس…
فیلڈ مارشل ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نہ صرف پیچیدہ مذاکرات کی راہ ہموار کی بلکہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔ آزاد حیثیت میں ایوان بالا (سینیٹ) کے رکن بننے والے سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب…