حکومت اور اتحادی پیپلز پارٹی نے بیشتر بجٹ تجاویز پر اتفاق کر لیا
بجٹ تجاویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان بجٹ سمیت دیگر اہم سیاسی و…
اگلے3سال میں 10لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانت سکھائیں گے، شزا فاطمہ
وفاقی وزیرآئی ٹی وٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی سے آنے والے انقلاب سے تمام شعبوں میں تبدیلیاں آرہی ہیں،وزیراعظم نے اگلے تین سال میں 10لاکھ لوگوں کی تربیت کا اعلان کیا،اگلے 3 سال میں 10لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانت…
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی احسن اقبال سے ملاقات، بانی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بانی سے ملاقات، این ای سی اجلاس اور صوبے کے مالی حقوق سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیراحسن اقبال سے ملاقات میں وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا…
میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
آزاد کشمیر کے میرپورڈویژن سےکالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی آئی جی کے مطابق میرپور ڈویژن میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے کارروائی کی گئی ہے، کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں اسلحہ، ڈنڈے اوردیگر سامان…
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا،گورنر مسلم…
جنگ مسئلہ حل نہیں کر سکتی، لبنان اور اسرائیل کو بات چیت کی میز پر آنا ہوگا: صدر جوزف عون
لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیل کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں جنگ کے بجائے مذاکرات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حل خطے کو تحفظ اور استحکام فراہم نہیں کر سکتا۔ سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں لبنانی صدر نے اسرائیلی حکومت اور عوام سے براہ…
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جمعیت علمائے اسلام کے مفتی محمود مرکز پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں صوبائی حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں…
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے الزام عائد کیا ہےکہ گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی گئی، حلف کے دن گلگت بلتستان میں یوم سیاہ منائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم اسے جعلی اور دھاندلی زدہ…
جنگیں، تقسیم اور عدم اعتماد دنیا کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، پوپ لیو کا ہسپانوی پارلیمنٹ سے خطاب
پوپ لیو نے اسپین کی پارلیمنٹ سے اپنے اہم خطاب میں خبردار کیا ہے کہ دنیا اس وقت ایک گہرے روحانی اور ثقافتی بحران کا شکار ہے، جس کے اثرات بڑھتے ہوئے تنازعات، سیاسی تقسیم، تشدد اور باہمی عدم اعتماد کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں…
دوبارہ حملے کی صورت میں نیتن یاہو کا ایران اور حزب اللہ کو بھرپور جواب دینے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد اسرائیل نے فی الحال اپنی جوابی کارروائیاں روک دی ہیں، تاہم تہران یا حزب اللہ کی جانب سے کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنے پہلے عوامی بیان میں…