Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی احسن اقبال سے ملاقات، بانی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 2 Min Read
Comments Off on وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی احسن اقبال سے ملاقات، بانی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  سہیل آفریدی نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بانی سے ملاقات، این ای سی اجلاس اور صوبے کے مالی حقوق سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیراحسن اقبال سے ملاقات میں وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک جاری رہا تو این ای سی اجلاس میں شرکت مشکل ہوگی، بجٹ سے متعلق اہم فیصلوں کے لیے بانی سے مشاورت اورمنظوری ناگزیرہے ، تمام سیاسی جماعتیں بڑے فیصلوں سے قبل اپنی قیادت سے مشاورت کرتی ہیں ،  صوبائی حکومت بھی اسی اصول پر عمل پیرا ہے، وفاقی حکومتی ٹیم کو بانی سے ملاقات کے فوری انتظامات کی ضرورت سے آگاہ کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اے آئی پی کی مد میں فنڈز 37 ارب روپے سے کم کر کے 27 ارب روپے کر دیے گئے، ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی اے آئی پی کے بجٹ 66 ارب روپے سے کم کر کے 56 ارب روپے کر دیے گئے، ضم شدہ اضلاع کا این ایف سی حصہ گزشتہ آٹھ سال سے   روکا جا رہا ہے، وفاقی نمائندوں سے ہر ملاقات کے بعد مسائل کے حل کے بجائے صوبے کے ساتھ مزید ناانصافی بڑھ جاتی ہے، سوات میں مکمل شدہ ڈیم منصوبے کے آغاز کے لیے چینی انجینئروں کو این او سی جاری نہیں کی جا رہی ہے ۔ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے آئینی، مالی اور ترقیاتی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بس ٹرمینل کے لیے این او سی چوبیس گھنٹوں میں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار

Next

اگلے3سال میں 10لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانت سکھائیں گے، شزا فاطمہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme