وزیر خزانہ کی ٹیکسٹائل سیکٹر نمائندوں سے ملاقات، ایکسپورٹ تجاویز پر مشاورت
ٹیکسٹائل سیکٹر نے ٹیکس اصلاحات، سستی توانائی،ایکسپورٹ سہولتوں کی تجاویز پیش کر دیں، صنعتکاروں نے پیداواری لاگت کم اور برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ملاقات میں مؤثر ریفنڈ سسٹم، کم انرجی ٹیرف اور آسان کاروباری ماحول ناگزیر قرار دیا گیا،…
حکومت کا پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
حکومت نے ملک کے 17 لاکھ پنشنرز کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ نادرا کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشرز کی بائیومیٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی تصدیق کی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو نادرا سسٹم سے…
پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان
پاکستان نے کولمبیا براڈ کاسٹنگ سسٹم نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمرا ہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ایران اور امریکا کے طیارے اسلام آباد مذاکرات کے دوران سفارتی عملے کی نقل وحرکت کیلئے پاکستان آئے…
نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کے پیش نظر آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا، نیا بجٹ آئی ایم ایف کی…
سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے
اسلام آباد: سینیٹ میں پارلیمنٹرینز اور ان کے اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول سے متعلق بل پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔ اس کے علاوہ سینیٹر…
اسرائیل نے آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم متحدہ عرب امارات کو فراہم کر دیا: امریکی سفیر
یروشلم میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنے جدید آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم کی بیٹریاں اور متعلقہ اہلکار متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو فراہم کر دیے ہیں، تاکہ خطے میں بڑھتے ہوئے فضائی خطرات کے مقابلے میں دفاعی صلاحیت کو…
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرینگے اور ہڑتال کا آپشن بھی موجود ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی آرہی ہے۔…
پاکستان روس سے تیل اور گیس کی درآمد پر غور کر رہا ہے: فیصل نیاز ترمذی
روسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان اپنی توانائی ضروریات کا صرف تقریباً 10 فیصد خود پیدا کرتا ہے جبکہ باقی توانائی خلیجی ممالک سے درآمد کی جاتی ہے، اسی لیے آبنائے ہرمز کی صورتحال نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے لیے…
اٹک میں خودکش بمبار کو روکنے والے بہادر شہری لیاقت خان شہید کی نماز جنازہ
لیاقت خان شہید کی نماز جنازہ اٹک پولیس لائنز میں ادا کی گئی، گدی نشین پیر چورا شریف سید سعادت علی شاہ نے نماز جنازہ پڑھائی، اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قبل ازیں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بین الصوبائی علاقے جنڈ اور…
کراچی کو معصوم جانوں کو نفرت اور تشدد کی بھینٹ چڑھایا گیا، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سانحہ 12 مئی کے شہدا کی قربانیاں آج بھی ایک دردناک مگر لازوال یادگار ہیں، یہ قربانیاں جمہوریت، انصاف اور قانون کی حکمرانی کے لیے ادا کی جانے والی قیمت کی یاد دلاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 12 مئی کو کراچی میں…