بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار، حکومت 23.4 ارب ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی
نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمارکر دی گئی، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا ساتھ ہی حکومت اگلے مالی سال کے دوران 23 ارب 40 کروڑ ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی، وفاقی بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا ، حکومت گرین انیشیٹو منصوبے کے تحت مجموعی…
ملتان، کسانوں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا
وفاقی حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو کسانوں نے مسترد کر دیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بجٹ میں زرعی شعبے کو کوئی خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا جبکہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں بھی کمی نہیں کی گئی۔ کسانوں کے مطابق حکومت کو بجٹ میں کھاد…
بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا : فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا، سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، ترقی کا انجن رکا ہوا ہے لیکن وزیراعظم کی…
سرکاری ملازمین نے 7 فیصد تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کے اعلان کو ملازمین نے مسترد کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دے دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر میں تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ ان کے…
24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی: شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ توقع ہے کہ 24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، مذاکرات کیلئے تعاون پر امریکہ اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن معاہدے…
پاکستان کرکٹ میں بڑی اصلاحات کا اعلان، سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ لازمی قرار
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے ڈھانچے میں اہم اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں سینٹرل کنٹریکٹ کے حصول کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی ہوگا، جبکہ کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل کو زیادہ سے…
فیفا ورلڈ کپ 2026: تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا، گھانا کو بڑا دھچکا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران گھانا کی قومی فٹبال ٹیم کو بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب ٹیم کے تجربہ کار مڈفیلڈر تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، جس کے نتیجے میں وہ اپنے ملک کے پہلے ورلڈ کپ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے…
سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4370 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 24 قیرات فی تولہ کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 336 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 24 قیرات کی قیمت میں 3933…
شندور پولو فیسٹیول 2026: گلگت بلتستان نے سنسنی خیز فائنل میں چترال کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں کھیلے گئے شاندار فائنل میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے روایتی حریف چترال کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر شندور پولو فیسٹیول 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہوا، جہاں…
خیبرپختونخوا حکومت کا اگلے مالی سال کیلئے صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے مکمل سالانہ بجٹ کے بجائے صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کےاجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےارکان کوبتایاکہ صوبائی حکومت پورے مالی سال کےبجائے ابتدائی تین…