Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا، گھانا کو بڑا دھچکا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 13, 2026 1 Min Read
0

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران گھانا کی قومی فٹبال ٹیم کو بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب ٹیم کے تجربہ کار مڈفیلڈر تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، جس کے نتیجے میں وہ اپنے ملک کے پہلے ورلڈ کپ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گھانا کے 32 سالہ مڈفیلڈر Thomas Partey کے خلاف برطانیہ میں جنسی زیادتی سے متعلق مقدمات زیر سماعت ہیں۔ لندن پولیس کی جانب سے 2025 میں ان پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی، جس کے بعد ان کے قانونی معاملات بدستور جاری ہیں۔

رپورٹس کے مطابق گھانا کا پہلا میچ کینیڈا کے شہر Toronto میں پاناما کے خلاف شیڈول ہے، تاہم کینیڈین امیگریشن حکام نے پارٹے کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی۔ کینیڈا کے امیگریشن قوانین کے تحت بعض مجرمانہ الزامات یا زیر سماعت مقدمات رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔

ادھر FIFA نے تصدیق کی ہے کہ تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے سے روکا گیا ہے، تاہم عالمی فٹبال تنظیم نے واضح کیا کہ ویزا اور امیگریشن سے متعلق فیصلے میزبان ممالک کی حکومتوں کے اختیار میں ہوتے ہیں اور فیفا ان معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

Next

پاکستان کرکٹ میں بڑی اصلاحات کا اعلان، سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ لازمی قرار

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme