ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع نہیں ہونی چاہئے تھی، جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تنازع کا حل نکالنا امریکہ اور ایران کے ساتھ ساتھ خطے کے ممالک کے لیے بھی فائدہ مند…
آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں…
پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے،حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ حکومت اورعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبےمیں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر…
چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
چین نے ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ تنازع کا جلد حل خطے کے مفاد میں ضروری ہے، مذاکراتی چینل کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جانا چاہیے،مکمل جنگ بندی ضروری،تاکہ امن و…
سابق چیئرمین پی سی بی اور نسیم زہرہ سمیت ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مزید رہائشیوں کا عدالت سے رجوع
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو عمارت کے مزید رہائشیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے 30 اپریل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ احسان مانی، نسیم زہرہ اور مائرہ فیصل کی جانب سے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی۔ اپیل کنندگان…
وزیراعظم سے چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اظہار اطمینان
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطح چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے…
منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف ایک اور مقدمہ سامنے آ گیا
لاہور: لاہور میں مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف درج ایک اور مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے بعد اس کیخلاف سامنے آنے والے مقدمات کی تعداد چار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چوتھا مقدمہ سال 2024 میں تھانہ وحدت کالونی میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس…
یروشلم ڈے مارچ میں اسرائیلی قوم پرستوں کی اشتعال انگیزی، عرب مخالف نعرے اور پرتشدد جھڑپیں
Jerusalem میں یروشلم ڈے کے موقع پر ہونے والے سالانہ مارچ کے دوران اسرائیلی قوم پرست گروہوں کی جانب سے شدید اشتعال انگیز نعرے اور پرتشدد رویے سامنے آئے ہیں، جس سے شہر میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ہزاروں…
محسن نقوی کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد:اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور پال کپور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی شریک تھے، جس…