Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم کا پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 14, 2026 1 Min Read
0

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ویمنز ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ “ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ہماری ویمنز ٹیم کو نیک خواہشات۔”

انہوں نے پاکستانی شائقین سے بھی اپیل کی کہ وہ قومی ٹیم کی بھرپور حمایت کریں۔ بابر اعظم نے کہا، “یہ وقت ہے کہ ہم اپنی کرکٹرز کو سپورٹ کریں۔”

قومی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے اپنے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارتکا سامنا کرے گی۔ یہ اہم مقابلہ Edgbaston Cricket Ground میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔

فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پرعزم ہے، جبکہ شائقین کرکٹ کی نظریں اس ہائی وولٹیج مقابلے پر مرکوز ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لبنان میں اسرائیلی حملوں پر ایران کا ردعمل، امریکہ پر وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

Next

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کر لیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme