Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

لبنان میں اسرائیلی حملوں پر ایران کا ردعمل، امریکہ پر وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

By FARHAN.YOUNAS1992
June 14, 2026 2 Min Read
0

ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ امریکہ یا تو اپنے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کر سکتا یا پھر ایسا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

ایران کے سینئر مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیبات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ دحیہ میں اسرائیلی حملوں نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ واشنگٹن اپنے وعدوں کو عملی شکل دینے میں ناکام ہے۔

انہوں نے کہا کہ “حکومت کو گرین سگنل دے کر مراعات حاصل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ اچھے اور برے پولیس والے کا کھیل اب پرانا ہو چکا ہے۔”

غالباف کے مطابق اگر امریکہ میں اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی نہ خواہش ہے اور نہ صلاحیت، تو پھر مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کی بات بے معنی ہو جاتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایران اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے میں حزب اللہ اور لبنان کی سلامتی سے متعلق ضمانتیں شامل ہوں، تاکہ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو محدود کیا جا سکے۔ تاہم اسرائیلی قیادت اس مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہہ چکی ہے کہ وہ اپنی قومی سلامتی کے فیصلے خود کرے گی۔

دوسری جانب ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء آپریشنل ہیڈکواعفر اسدی رٹر کے نائب سربراہ محمد ج نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں خبردار کیا کہ دحیہ پر ہونے والے حملے “بغیر جواب کے نہیں رہیں گے”۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آزاد کشمیر احتجاج: بکتر بند پولیس گاڑی پر فائرنگ ، احتجاجی تحریک کے پرامن ہونے پر سوالات

Next

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم کا پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme