Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے، میئر سمیت 4 افراد جاں بحق

By FARHAN.YOUNAS1992
June 13, 2026 1 Min Read
0

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے تازہ ڈرون حملوں میں الریحان میونسپلٹی کے میئر سمیت کم از کم 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ مختلف علاقوں میں فضائی حملوں اور گولہ باری کے باعث خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

لبنانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرونز نے ضلع جیزین کے علاقوں الریحان اور کفرہنہ کو نشانہ بنایا۔ حملوں کے نتیجے میں الریحان میونسپلٹی کے میئر سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ نقصان کا مکمل تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے دیگر علاقوں میں بھی کارروائیاں جاری رکھیں۔ ضلع مرجعیون کے قصبے خیام پر فضائی حملے کیے گئے، جبکہ ضلع نباطیہ کے علاقے قصیبہ کو بھی ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب ضلع صور کے علاقے مجدل زون میں اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جس کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ حملے خطے میں جاری کشیدگی کو مزید ہوا دے سکتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

Next

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme