Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

تھائی لینڈ کی شہزادی باجراکتیا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

By FARHAN.YOUNAS1992
June 12, 2026 1 Min Read
0

شہزادی باجراکتیا نارندرا دیبیواتی جو تھائی لینڈ کے شاہی خاندان کی نمایاں شخصیت اور اصلاحاتی سرگرمیوں کے لیے جانی جاتی تھیں، 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔

شاہی محل کے بیورو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادی کا انتقال جمعرات کی شب King Chulalongkorn Memorial Hospital میں ہوا، جہاں وہ گزشتہ کئی برسوں سے زیر علاج تھیں۔ شاہی حکام نے بتایا کہ شہزادی 2022 سے مسلسل طبی نگرانی میں تھیں اور حالیہ عرصے میں ان کی صحت مزید خراب ہو گئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق شہزادی باجراکتیا کو پیٹ کے شدید انفیکشن اور دیگر طبی پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کی صحت بحال کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

شہزادی باجراکتیا، Maha Vajiralongkorn کی بڑی بیٹی تھیں اور انہیں تھائی شاہی خاندان کی بااثر شخصیات میں شمار کیا جاتا تھا۔ وہ سماجی بہبود، خواتین کے حقوق اور جیل اصلاحات سے متعلق منصوبوں میں فعال کردار ادا کرتی رہی تھیں، جس کی وجہ سے انہیں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بھی احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کا دعویٰ، تہران نے حتمی معاہدے کی تردید کر دی

Next

فیفا ورلڈ کپ 2026: پاکستان میں تیار کردہ ’ٹرائی اونڈا‘ فٹبال جدید ٹیکنالوجی کی علامت بن گئی

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme