Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کے شناخت شدہ رہنماؤں کے اکاؤنٹس میں رقوم بھیجنے والوں کی منی ٹریل ٹریک ہوگی، کالعدم تنظیم کو چندہ، عطیہ یا مالی سہولت کاری فراہم کرنا قانوناً قابل گرفت عمل تصورہوگا۔

بینک ٹرانسفرز، موبائل والٹس اور دیگر ڈیجیٹل ذرائع سے مشکوک رقوم کا جائزہ لیا جائے گا، مشتبہ اکاؤنٹس، کلیکٹرز اور سہولت کاروں کی نشاندہی کا عمل جاری ہے، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کو مالی مدد دینے والے افراد کو قانونی جوابدہی کا سامنا ہوگا، اندرون ملک اور بیرون ملک سے آنے والی مشکوک رقوم کی قانونی جانچ ہوگی، مالی سہولت دینے والے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

مالی ریکارڈ، اکاؤنٹ تفصیلات، ڈیجیٹل رسیدیں اور ٹرانزیکشن ڈیٹا قانون کے مطابق محفوظ کیا جا رہا ہے، عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی یا اس کے شناخت شدہ رہنماؤں کے اکاؤنٹس میں رقم منتقل نہ کریں

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

استور: الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

Next

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد رکھنے کا تخمینہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme