Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں صرف ایک نیا منصوبہ متعارف

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں صرف ایک نیا منصوبہ متعارف

نئے مالی سال کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں صرف ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ بجٹ میں تجویز کئے ڈیڑھ ارب روپے میں سے 1.4 جاری منصوبوں پر خرچ کرنے اور 10 کروڑ روپے نئے منصوبے کیلئے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔

دستاویز کے مطابق نئے مالی سال کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں کیلئے 1.5 ارب روپےمختص کرنےکی تجویز ہے۔ جاری منصوبوں کیلئے 1.4 ارب روپے جبکہ نئے منصوبوں کیلئے 10 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

پی اے ای سی کے ترقیاتی پروگرام کا مجموعی حجم 330.22 ارب روپےتک پہنچ گیا، ایمرجنگ ٹیکنالوجیز سینٹر کیلئے 80 کروڑ روپے خرچ کرنے کا پلان ہے۔ طبی آئسوٹوپس کی تیاری کی سہولت کے قیام کیلئے 39 کروڑ روپے مختص ہوں گے، منصوبے سے کینسر سمیت مختلف بیماریوں کی تشخیص اورعلاج میں مدد ملے گی۔

کراچی کوسٹل پاورپراجیکٹ یونٹ 1 اور 2 کیلئےآئندہ مالی سال میں 10 کروڑروپےمختص کرنےکی تجویز ہے، کراچی کوسٹل پاور پراجیکٹ پراب تک 202.47 ارب روپے خرچ ہوچکےمزید121 ارب روپےدرکار ہیں۔

ایمرجنگ ٹیکنالوجیز سینٹر کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 2 ارب 89 کروڑ روپے ہے، موسمیاتی تبدیلی سےہم آہنگ فصلوں کی ہائبرڈ اقسام کی تیاری کیلئےاسپیڈ بریڈنگ پلیٹ فارم منصوبہ بجٹ میں شامل ہے۔

کلائمیٹ اسمارٹ ہائبرڈ کراپس منصوبے کیلئے20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، ایڈوانس فیوژن ریسرچ کے فروغ کیلئے نئی اسکیم متعارف کرانے کی تجویز ہے، ایڈوانس فیوژن ریسرچ کی استعداد بڑھانے کیلئے 10 کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی وزیرداخلہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات،ثالثی کی کوششوں اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next

پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس، سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme