Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعدد اہم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں۔

بجٹ میں برآمدات میں اضافے کیلئے ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز ہے، نئے بجٹ میں ایکسپورٹررز پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

میک اپ سامان پر ڈیوٹی 44 فیصد سے کم کرکے 40 فیصد کی جا سکتی ہے۔ درآمدی میک اپ کے سامان پر ڈیوٹی میں 4 فیصد کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ بیوٹی پارلر، ہیلتھ فٹنس اور کلینک کے درآمدی سامان مشینری پر ٹیکس ریلیف متوقع ہے۔

درآمدی سن بلاک، سن اسکرین، شیونگ کریم، آفٹر شیو، لوشن سستا ہونے کا امکان ہے، بچوں کے فارمولا دودھ، کیچ اپ، گھی، کوکنگ آئل، چائے پتی پر پرچون قیمت پرنٹ ہوگی۔ اشیائے خورونوش پر سیلز ٹیکس وصولی کیلئے پرچون قیمت پرنٹ لازمی قرار دیدی گئی ہے۔

پیٹرولیم پر کلائمیٹ لیوی میں اضافے اورخیبر پختونخوا کے ضم اضلاع کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی 2.5 روپے سے بڑھا کر 5 روپے لیٹر کرنے کی تجویز ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ

Next

بھارت میں ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے بانی ابھیجیت دپکے دہلی پہنچ گئے، جنتر منتر میں بڑے احتجاج کی قیادت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme