Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

ایف بی آر کو فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایف بی آر کو فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع

ایف بی آر کو نئی اعلان کردہ فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکیم ٹیکس ایمنسٹی نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش ہے۔ اپنی حقیقی سیل چھپانے یا اکاؤنٹس مرتب نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔

ترجمان کے مطابق اسکیم میں سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے چھوٹے دکاندار شامل ہو سکیں گے۔ جن پر سالانہ فروخت کے حساب سے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس عائد کیا جائے گا تاہم کم از کم 25 ہزار روپے ٹیکس ادا کرنا لازم ہوگا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اسکیم میں شامل تاجروں کو معمول کے ٹیکس آڈٹ سے استثنا حاصل ہوگا جبکہ ودہولڈنگ ٹیکس ایڈجسٹ کرنے کی سہولت بھی دی جائے گی۔ اس کے علاوہ پوائنٹ آف سیل سسٹم لگانے کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔ اسکیم رضاکارانہ ہوگی اور تاجر چاہیں تو روایتی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرا سکتے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق رجسٹرڈ دکانوں کے باہر کیو آر کوڈ اور این ٹی این والی پلیٹ آویزاں کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حقیقی سیل چھپانے یا اکاؤنٹس درست نہ رکھنے والے تاجروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ قواعد کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا اور اسکیم کی سہولتیں ختم ہو جائیں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پینٹاگون کو اسرائیلی جاسوسی سرگرمیوں پر تشویش، انسدادِ جاسوسی خطرے کی سطح بلند ترین درجے پر پہنچا دی

Next

پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme