Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا فکسڈ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 2 Min Read
Comments Off on آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا فکسڈ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم

آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی نئی فکسڈ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیدیا ۔

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ اور دیگر عہدیداران نے حکومت کی جانب س متعارف کروائی گئی ٹیکس سکیم پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ٹیکس آسان اسکیم متعارف کرائی ہے ، پہلی بار حکومت کی معاشی ٹیم نے ایف بی آر سے نکل کر یہ اسکیم بنائی ۔

تفصیلات کے مطابق اجمل بلوچ کا کہناتھا کہ ہم ہر حکومت سے جھگڑا کرتے تھے آسان ٹیکس فارم دیا جائے،اتنی پیچیدہ فارم پڑھا لکھا شخص بھی نہیں فل کرسکتا  تھا،پہلی بار حکومت کی معاشی ٹیم نے ایف بی آر سے نکل کر یہ اسکیم بنائی ،تاجر ٹیکس دینا چاہتے ہیں پہلی مرتبہ پانچ زبانوں میں فارم بنایا گیا ہے ،وزیر مملکت بلال اظہر کیانی اور معاشی ٹیم نےا سکیم متعارف کرائی ،تاجر ٹرن اوور پر ایک فیصد ٹیکس دیں گے،اس اسکیم کے تحت گوشوارہ بھرنے والے کی دکان پر ایف بی آر کا نمائندہ نہیں جائے گا۔

دوسر ی جانب  مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چودھری نے فکسڈ اسکیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ  27قسم کے ٹیکسز دینے کے باوجود الزام تھا کہ ریٹیلر ٹیکس نیٹ میں نہیں ہے، چھوٹا تاجر ایف بی آرکی وجہ سے گوشوارے جمع کرانے سے گھبراتاتھا، اب چھوٹے تاجروں کیلئے ٹیکس گوشوارہ پر کرناآسان ہو گا، ہمارے حکومت اور اداروں کے ساتھ اس حوالے سے کئی اجلاس ہوئے،ہم نے بارہا مطالبہ کیا کہ آسان اور سادہ ٹیکس گوشوارہ لایاجائے، دکاندار سے 25 ہزار روپے ٹیکس لیا جائے گا،اب تمام چھوٹے تاجر گوشوارے جمع کرائیں گے، حکومت باعزت طریقے سے تاجروں سے ٹیکس وصول کرے گی تو اعتماد بڑھے گا، امید ہے حکومت طے شدہ ٹیکس نظام کے مطابق بجٹ میں اعلان کرے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران نے لبنان سے اسرائیلی انخلا کو امن معاہدے کی شرط قرار دے دیا

Next

آزاد کشمیر الیکشن، فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کا اعلان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme