Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 2 Min Read
Comments Off on پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان

پاکستان کا آئندہ 5 سال تک آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلنے کے امکانات محدود ہیں۔ پاکستان کو 5 سال میں 123 ارب ڈالر کی بیرونی مالی ضروریات ہوں گی۔ قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو اگلے 5 سال میں 123 ارب ڈالر کی بیرونی مالی ضروریات کا سامنا ہے، پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں کیلئے پھر آئی ایم ایف کا سہارا لینا پڑ سکتا ہے۔

دستاویز کے مطابق 7 ارب ڈالر کا موجودہ قرض پروگرام اگلے سال ستمبر یا اکتوبر میں ختم ہوگا، نئے سال پاکستان کی بیرونی مالی ضروریات 21.2 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ ہے۔ 2027،28 میں بیرونی مالی ضروریات ریکارڈ  29.88 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔

مالی سال 29-2028 میں بیرونی مالی ضروریات کا تخمینہ 23 ارب 59 کروڑ ڈالر جبکہ 2029،30 میں پاکستان کو 22 ارب ڈالر کی ایکسٹرنل فنانسنگ درکار ہوگی۔ 2031 میں بیرونی مالی ضروریات 26 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ فی الحال بیرونی قرضوں اور ادائیگیوں کیلئے فنڈز موجود ہیں۔

دستاویز کے مطابق اگلے مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.6 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ ہے، آئی ایم ایف نے لچکدار ایکسچینج ریٹ برقرار رکھنے پر زور دیا ہے، حکومت نے نئے سال کے بجٹ کیلئے ڈالر کا ریٹ 290 روپے مقرر کردیا۔

آئندہ سال ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 3.5 فیصد کمی کا تخمینہ ہے، رواں سال انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تقریباً 278.42 روپے پر برقرار ہے۔ اگلے سال وفاق اور صوبے 3.2 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

احتجاج کی کال، اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

Next

اسٹیشنری پر جی ایس ٹی میں 8 فیصد اضافے کی تجویز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme