Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

احتجاج کی کال، اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on احتجاج کی کال، اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں احتجاج کی کال کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔

آزاد کشمیرحکومت نے وفاق کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ وفاقی حکومت نت اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی پولیس کے 1500 سے زائد جوان آزاد کشمیر میں ڈیوٹی دیں گے، ایک ڈی آئی جی، دو ایس ایس پیز اور چار ایس پیزبھی نفری کے ہمراہ ہوں گے۔ نفری میں 8  ڈی ایس پی، 16 انسپکٹر اور 22 سب انسپیکٹر بھی شامل ہوں گے۔

اسپیشل ڈیوٹی دینے والوں میں 70 اسسٹنٹ سب انسپکٹر،1ہزار382کانسٹیبلز بھی شامل ہیں، نفری سی ٹی ڈی،سی پی سی،سیف سٹی،سیکیورٹی ڈویژن،آپریشن ڈویژن سے شامل کی گئی۔ لاجسٹک ڈویژن،اسلام آبادٹریفک پولیس،اےٹی ایس اوراسپیشل برانچ سے بھی اہلکار شامل ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

Next

پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme