Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ  پاکستان نے  ایران کے جوہری  پروگرام  سے متعلق معلومات امریکا کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔

ترجمان دفترخارجہ نے 29 مئی کو اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات سے متعلق سامنے آنے والے دعوؤں کی واضح انداز میں تردید کی ہے۔

ترجمان دفترخارجہ  نے جوہری پروگرام  سے متعلق  معلومات شیئرکرنے کے حوالے سے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتاہے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ 29 مئی کو امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اسحاق ڈار  نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات کا تبادلہ کیا  تھا۔

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ  پاکستان کی خارجہ پالیسی اصولی مؤقف،علاقائی استحکام اور باہمی احترام پرمبنی ہے، کسی بھی ملک کے خلاف خفیہ معلومات کے تبادلے سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں۔

ترجمان نےکہا کہ  پاکستان مشرق وسطیٰ تنازع کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے  ہے، اسحاق ڈار کے دورہ امریکا کے دوران بھی امریکی حکام سے اس معاملے میں تبادلہ خیال ہوا، چیلنجز کے سفارتی حل کی اہمیت پر توجہ مرکوز کی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ  کر دیا

Next

پاکستان نے آسٹریلیا کو فیصلہ کن معرکے میں شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme