Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعلیٰ پنجاب کی اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی اگلےمالی سال میں کاشتکاروں کو بیس ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا 50سے 65ہارس پاور تک ٹریکٹر پرساڑھے7لاکھ روپےسبسڈی دی جائے گی، پنجاب میں پہلی مرتبہ 12اقسام کی ہائی ٹیک مشینری کی خریداری پر3کروڑتک بلاسود قرضےکی اسکیم ہے،پنجاب میں کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں پر تقریباً 200 ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرمل گئے۔

گندم کی فصل کی کٹائی کیلئےپہلی مرتبہ50 ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرکا استعمال کیاگیا،پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کےخاتمے کیلئےچاول کےکاشتکاروں کو 5ہزار سپرسیڈر مل گئے،پہلی مرتبہ سپرسیڈرکے ذریعے14لاکھ ایکڑپرچاول کی بوائی مکمل ہوگی،دوسرے مرحلے میں چاول کے کاشتکاروں کو مزید5ہزار سپرسیڈر دیئےجارہے ہیں

وزیراعلی پنجاب نےکہا کاشتکاربھائیوں کوجدت کی راہ پرگامزن کرنا میراعزم ہے،ایگریکلچرمیکانائزیشن سے نہ صرف لاگت میں کمی آئےگی بلکہ پیداواربھی بڑھے گی،سپرسیڈرکےاستعمال سےماحولیاتی آلودگی میں واضح کمی دیکھی جارہی ہے،جدید ترین زرعی مشینری کااستعمال کاشتکارکےلئےناگزیرہوچکا ہے،چھوٹے کاشتکار کیلئے جدید ترین زرعی مشینری کرائے پر حاصل کرنےکی سہولت بھی دے رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ پر مشاورت: سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی

Next

قومی کھیل کی بحالی کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا انقلابی منصوبہ شروع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme