Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کسان کارڈ پروگرام: 8 لاکھ 32 ہزار کاشتکار مستفید، 86 فیصد قرضوں کی ریکوری

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on کسان کارڈ پروگرام: 8 لاکھ 32 ہزار کاشتکار مستفید، 86 فیصد قرضوں کی ریکوری

سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 832,000 کاشتکاروں نے مجموعی طور پر 2 ارب 54 کروڑ روپے کے قرضے استعمال کر لئے۔

گندم کے سیزن کے دوران کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 100 ارب روپے مالیت کے زرعی مداخل خریدے، جبکہ خریف کی فصل کیلئے 90 ارب روپے کی مالی سہولت فراہم کی گئی، 3 لاکھ کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے 30 ارب روپے کے زرعی مداخل حاصل کئے۔

اعداد وشمار کے مطابق 5 لاکھ 38 ہزار کاشتکاروں سے 67 ارب روپے وصول کئے جانا تھے، جن میں سے 86 فیصد ریکوری ہو چکی ہے، جبکہ کاشتکاروں نے 57 ارب روپے کی اقساط ادا کر دی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے، پنجاب کا کاشتکار اب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہوگا، سر اٹھا کر جیئے گا، پنجاب کے کاشتکار کو مالی خودمختاری اور خوشحالی کی راہ پر دیکھنا میرا خواب ہے۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کاشتکار بھائیوں نے زرعی قرضوں کی بروقت ادائیگی کر کے شاندار مثال قائم کی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاک فوج کی لکھی گئی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” لوگوں کے سامنے پیش

Next

سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme