Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 24 مئی کے ٹرین واقعے کے بعد مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں کارروائیاں کی گئیں،  سیکیورٹی فورسز نے متعدد دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔  شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ مارے گئے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں سے  تیار شدہ آئی ای ڈیز بھی برآمد کی گئی ہیں۔ علاقے کو دہشتگردوں سے مکمل پاک کرنے کیلئے کلیئرنس اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ مارکو روبیو

Next

پنجاب حکومت کا گلگت بلتستان کیلئے 6 کلینک آن ویلز کا تحفہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme