Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 339 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اُتار چڑھاؤ رہا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 421 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 21 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 3362 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 70 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب امریکا ایران بحران پر غیر یقینی صورتحال کے باعث ایشیائی سٹاک مارکیٹس دباؤ کا شکار ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 2 فیصد سے زائد مندی دیکھنے میں آئی، جاپان کے نکی انڈیکس میں ڈیڑھ فیصد کی گراوٹ نظر آئی، جبکہ چین اور انڈونیشیا کی سٹاک مارکیٹس میں بھی معمولی مندی ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ ہانگ کانک کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 1.46 فیصد، جبکہ تھائی لینڈ سیٹ انڈیکس میں ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

Next

اے پی ایس شہدا لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme