Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

لاہور: گھریلو ملازمہ کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی،اسقاط حمل اور ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعہ شامل

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on لاہور: گھریلو ملازمہ کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی،اسقاط حمل اور ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعہ شامل

لاہورمیں مبینہ اجتماعی زیادتی اور اسقاط حمل کے بعد گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے مقدمے میں دفعہ 302 شامل ہونے کے بعد مالکان کو دوبارہ شامل تفتیش کرنےکا فیصلہ  کر لیا۔

پولیس کےمطابق مالکان کو ایک بار دوبارہ شاملِ تفتیش کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہےاورانہیں اس حوالے سے نوٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں،اس سےقبل عدالت میں لڑکی کے بیان کے بعد مالکان کو بعض الزامات سے بے گناہ قرار دیا گیا تھا۔

تحقیقات کےمطابق متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں مالکان کے بیٹے کو نامزد نہیں کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسقاط حمل کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد لڑکی کی طبیعت خراب ہوئی، جس کے بعد اسے فیصل آباد سے لاہور منتقل کیا گیا۔

پولیس کےمطابق متاثرہ لڑکی کو سروسز اسپتال لاہور میں علاج کے لیے لایا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اس کی موت واقع ہوگئی،موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ اگر اسقاط حمل کے لیے کیے گئے مبینہ آپریشن میں کسی نجی اسپتال یا عملے کی غفلت ثابت ہوئی تو ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی

ایک ملزم پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا جا چکا ہے۔ قتل کی دفعہ شامل ہونے کے بعد کیس کو جینڈر سیل سے منتقل کر کے انویسٹیگیشن ونگ کےحوالے کر دیا گیا ہے، اورمکمل رپورٹ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ارسال کر دی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی منظوری کا امکان

Next

کوہستان: گلگت سے پنڈی جانے والی کار کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme