Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر

ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر  جاری ہے، سب سے زیادہ درجہ حرارت آج دادو اور جیکب آباد میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، رات کے وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان  ہےجبکہ کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے  کے علاوہ تیزہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ آج سبی،تربت،شہید بینظیر آباد،لاڑکانہ اور موہنجوداڑو میں درجہ حرارت 50 ،خیر پور اور سکرنڈ میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

محکمہ موسمیات نے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر رکھا ہے ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

Next

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme