Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی، بی سی سی آئی کا سخت فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی، بی سی سی آئی کا سخت فیصلہ

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ میں اسمارٹ سن گلاسز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے تمام فرنچائزز کو نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کو میچز کے دوران اسمارٹ سن گلاسز استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بورڈ نے واضح کیا ہے کہ جدید اسمارٹ سن گلاسز میں کمیونیکیشن، لائیو اسٹریمنگ، میسجنگ اور ویڈیو کالنگ جیسے فیچرز موجود ہوتے ہیں، جو میچ کی سیکیورٹی اور اینٹی کرپشن قوانین کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے خبردار کیا ہے کہ اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس فیصلے کو لیگ میں شفافیت برقرار رکھنے اور ممکنہ بدعنوانی کے خطرات کم کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2026 کے دوران کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کیلئے سخت ضابطہ اخلاق نافذ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری دیواجیت سیکیا کی جانب سے تمام 10 فرنچائزز کو سات صفحات پر مشتمل خصوصی ہدایت نامہ جاری کیا گیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Next

بجٹ سے پہلے ہی حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان تنازع سامنے آگیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme