Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بجٹ سے پہلے ہی حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان تنازع سامنے آگیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on بجٹ سے پہلے ہی حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان تنازع سامنے آگیا

نئے بجٹ سے پہلے ہی حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان تنازع سامنے آگیا۔

حکومت نے ملازمین اور پنشنرز کو مہنگائی کے تناسب سے ریلیف دینے کا عندیہ دیا ہے تاہم سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں 100 فیصد تک اضافے کا مطالبہ کررکھا ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنظیم نے بجٹ سے ایک روز پہلے وزارت خزانہ اور بجٹ والے دن پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈز پر عمل نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اگیگا نے 10 مارچ 2025 کےمعاہدے پر عمل کا مطالبہ کردیا۔ مزدور کی کم از کم اجرت 50 ہزار روپے مقرر، پنشنرز کی کم از کم پنشن 50 ہزار، محروم ملازمین کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کیلئے 30 فیصد الاونس دینے کا مطالبہ کردیا۔

واضح رہے کہ مالی سال 27-2026 کا قومی اسمبلی و سینیٹ کا بجٹ اجلاس 5 جون کی سہ پہر ہوں گے، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی پانچ جون کو ہوگا جبکہ قومی اقتصادی سروے 26-2025  4 جون کو جاری کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی، بی سی سی آئی کا سخت فیصلہ

Next

ارجنٹینا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، لیونل میسی انجریز کے باوجود شامل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme