Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

بندر عباس حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، امریکی اڈے اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on بندر عباس حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، امریکی اڈے اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بندر عباس پورٹ کے قریب امریکی فضائی حملوں کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے جوابی کارروائی شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق خطے میں ایک امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جہاں سے مبینہ طور پر ایران پر حملے کیے گئے تھے۔ ایرانی حکام نے کہا کہ “دشمن جان لے کہ ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔”

ایرانی بیان میں خبردار کیا گیا کہ اگر امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو ایران کا ردعمل “زیادہ فیصلہ کن” ہوگا اور اس کے نتائج کی ذمہ داری جارح فریق پر عائد ہوگی۔پاسدارانِ انقلاب نے مزید دعویٰ کیا کہ تین جہازوں کو آبنائے ہرمز میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

دوسری جانب ایک برطانوی نشریاتی ادارے نے ایرانی قونصل خانے کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک امریکی آئل ٹینکر پر فائرنگ کی، جس کے بعد جہاز کو واپس جانے پر مجبور ہونا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق آئل ٹینکر مبینہ طور پر اپنا ریڈار بند کرکے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

ادھر عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے تین ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز آج سے ڈبلن میں ہوگا

Next

امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی ماہر فرانسسکا البانیز پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme