Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار

By FARHAN.YOUNAS1992
May 28, 2026 1 Min Read
Comments Off on سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے سفارتکاری اسی کا نام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ خطے میں امن کے لیے ہم نے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا چین نے ہماری پالیسی کی توثیق سب کے سامنے کی ہے، چین اور پاکستان کی دوستی ہمیشہ قائم رہنے والی ہے، ہمیں سب طاقتوں سے اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں۔

نائب وزیراعظم اسحق ڈار آج واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے بھی ملاقات کریں گے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کی جانب سے عرب اسلامی اور یورپی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ملاقات میں مشرق وسطیٰ خصوصا فلسطین کی صورتحال اور خطے میں جاری امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر خاص طور پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیرس سے بھی ملاقات کی، سلامتی کونسل میں اصلاحات، مقبوضہ جموں و کشمیر ایشو، افغانستان اور فلسطین کی صورتحال پر بھی بات کی۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے عالمی امن اور سلامتی کے لیے پاکستان کے فعال کردار کو سراہا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں عبور کیا، نائب امیر جماعت اسلامی

Next

وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme