Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستاندنیا

بلومبرگ رپورٹ: پاکستان کی معیشت میں استحکام اور عالمی سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on بلومبرگ رپورٹ: پاکستان کی معیشت میں استحکام اور عالمی سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی

خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے سفارتی کردار اور معاشی پالیسیوں کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت مشکل علاقائی اور عالمی چیلنجز کے باوجود استحکام کی جانب گامزن ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی ادارے بلومبرگ کے مطابق پاکستان نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں اعتماد بحال کرنے میں اہم پیشرفت کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر تقریباً 280 روپے فی ڈالر کے قریب مستحکم رہی، جبکہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں سال بھر کے دوران صرف 1.3 فیصد معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

معاشی استحکام کی بڑی وجوہات میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ تعاون، خلیجی ممالک سے مضبوط مالی روابط اور دوست ممالک کی معاونت شامل بتائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ذخائر اور 5 ارب ڈالر کی قرض سہولت میں توسیع کی، جبکہ چین نے پاکستان کے پہلے “پانڈا بانڈ” کے لیے 257 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔

بلومبرگ کے مطابق پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، خصوصاً گوادر بندرگاہ کی اسٹریٹجک پوزیشن، اسے خطے میں ایک ابھرتے ہوئے لاجسٹکس اور تجارتی مرکز کے طور پر نمایاں کرتی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا کو خطے میں مزید اڈوں کا موقع نہیں ملے گا، سپریم لیڈر ایران

Next

پاکستان کے ثالثی کردار کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی، ترک میڈیا کی رپورٹ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme