Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکا کو خطے میں مزید اڈوں کا موقع نہیں ملے گا، سپریم لیڈر ایران

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکا کو خطے میں مزید اڈوں کا موقع نہیں ملے گا، سپریم لیڈر ایران

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے حج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں مزید فوجی اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا، اور مستقبل “امت مسلمہ اور نئی اسلامی تہذیب” کا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ “اللہ اکبر” کا نعرہ وہ فکری اور نظریاتی قوت ہے جس نے امت مسلمہ اور مزاحمتی محاذ کے نوجوانوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ اتحاد ایران سے لے کر لبنان، فلسطین، عراق اور شام تک پھیلا ہوا ہے، جبکہ افریقا، یمن، پاکستان اور دیگر آزاد قومیں بھی اس فکری اور سیاسی اتحاد کا حصہ ہیں۔

مجتبیٰ خامنہ ای کے مطابق امریکا خطے میں اپنی سابقہ پوزیشن سے بتدریج پیچھے ہٹ رہا ہے، اور یہ تبدیلی روز بروز زیادہ واضح ہوتی جا رہی ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی، عسکری تناؤ اور سفارتی مذاکرات عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi visits Pakistan, important diplomatic activities expected
Previous

ایرانی وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت سے روکنے کیلئے امریکہ کا ویزا دینے سے انکار

Next

بلومبرگ رپورٹ: پاکستان کی معیشت میں استحکام اور عالمی سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme