Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

غلط استعمال سے متعلق خدشات، شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on غلط استعمال سے متعلق خدشات، شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف

نادرا نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے پہلی بار شناختی کارڈ کیلئے درخواست دینے والے افراد کیلئے دستخط فراہم کرنا اختیاری قرار دے دیا گیا۔ جہاں درخواستگزار دستخط فراہم نہیں کرے گا شناختی کارڈ پر دستخط والے خانے میں ” این اے ” درج ہوگا۔

جعلسازی اور غلط استعمال سے متعلق خدشات کے پیش نظر انگوٹھے کے نشان کی تصاویر استعمال نہیں ہوگی، ناخواندہ درخواستگزاروں اوردستخط کرنے سے قاصر افراد کیلئے ایک آگاہی مہم شروع کی گئی ہے۔

ترجمان نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے کہا کہ درخواستگزار موبائل اپلیکیشن سے درخواست جمع کرواتے وقت انگوٹھے کے نشان کی تصاویر اپ لوڈ نہ کریں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشمل بینکوں کو آن لائن سیکیورٹی سسٹم مزید سخت بنانے کی ہدایت

Next

خیبرپختونخوا کے اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme