Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

افسران کو بھاری تنخواہوں کی ادائیگی، پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on افسران کو بھاری تنخواہوں کی ادائیگی، پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟

وزارت خزانہ کی دستاویز میں مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران کے بھاری تنخواہوں کی تفصیل سامنے آگئی۔

دستاویز کے مطابق مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران بھاری تنخواہوں  کے ساتھ ساتھ الگ سے مراعات بھی حاصل کررہے ہیں۔ بعض اداروں کے سربراہان کی ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

دستاویز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ 40لاکھ روپے ہے، زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی تنخواہ ساڑھے 54 لاکھ ہے جبکہ پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 1 کروڑ 53 لاکھ سے زائد ہے۔ انویسٹمنٹ کمپنیوں کے سربراہان کو تنخواہوں کے علاوہ مراعات بھی مل رہی ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق صدر ایگزم بینک ماہانہ تنخواہ 50 لاکھ، صدر فرسٹ ویمن بینک کی 22 لاکھ سے زائد ہے، چیئرمین ایس ای سی پی کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 36 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

پرال کے سی ای او کی ماہانہ تنخواہ 52 لاکھ روپے،تنخواہ کا 15 فیصد الاؤنس ملتا ہے، سی ای او پاکستان سنگل ونڈو کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 26 لاکھ، 89 ہزار الاؤنس الگ ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حزب اللہ کا اسرائیل سے مذاکرات سے انکار، لبنان کو ایران امریکا معاہدے میں شامل کرنے کا مطالبہ

Next

چین پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،چینی وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme