Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

بھارت میں“کاکروچ جنتا پارٹی” کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردئیے گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on بھارت میں“کاکروچ جنتا پارٹی” کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردئیے گئے

بھارت میں نوجوانوں کی جانب سے قائم کی گئی “کاکروچ جنتا پارٹی” نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند یا ہیک کر دیے گئے ہیں۔

پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کے مطابق تنظیم کی آن لائن مہم کو چند ہی دنوں میں کروڑوں افراد نے فالو کیا جبکہ ہزاروں نوجوان اس تحریک میں شامل ہوئے۔

ابھیجیت دپکے نے کہا کہ ہیکنگ اور اکاؤنٹس کی بندش کے باعث تنظیم اپنی تمام سوشل میڈیا سرگرمیوں تک رسائی کھو چکی ہے۔ ان کے مطابق ان کا ذاتی انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ہیک کیا گیا۔

بھارتی جریدے Deccan Chronicle کے مطابق اس تنظیم نے تعلیمی نظام میں مبینہ ناکامیوں اور پیپر لیکس کے خلاف مہم شروع کی تھی، جس میں بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ بھی شامل تھا۔

ابھیجیت دپکے نے مزید دعویٰ کیا کہ اس مہم کے بعد انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔

دوسری جانب بھارتی حکومت یا متعلقہ حکام کی جانب سے ان دعوؤں پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا
Next

پاکستانی وفد بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں، مذاکرات جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہیں، اسماعیل بقائی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme