Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے پہلے دس ماہ میں گیارہ ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور گرانٹس لی گئیں۔

رپورٹ کےمطابق مالی سال 2025-26 کےپہلےدس ماہ میں مختلف ممالک اورمالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر 11 ارب ڈالر سے زائد قرض اور گرانٹس حاصل کی گئیں۔

گزشتہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ کےمقابلےمیں 82 فیصد زیادہ قرض حاصل کیا گیا،گزشتہ سال اسی مدت میں 6 ارب ڈالر یعنی 1 ہزار 696 ارب روہے قرض ملا تھا۔

دستاویز کے مطابق رواں سال یہ اضافہ تقریباً 82 فیصد تک پہنچ گیا ہے،صرف اپریل 2026 میں 4 ارب 47 کروڑ ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے،آئی ایم ایف سے ملنے والا 2.5 ارب ڈالر کا قرض اس کے علاوہ ہے۔

رپورٹ کےمطابق جولائی تا اپریل کےدوران 8 ارب 31 کروڑ ڈالرنان پراجیکٹ ایڈ اور 2 ارب 75 کروڑ ڈالر پراجیکٹ ایڈ کی مد میں حاصل ہوئے۔ اسی دوران 12 کروڑ ڈالر کی گرانٹس بھی موصول ہوئیں۔

سعودی عرب نےپاکستان کو موخر ادائیگی پر ایک ارب ڈالرکا تیل فراہم کیاجبکہ 3 ارب ڈالر کے نئے ڈپازٹس بھی دیے گئے،رواں مالی سال 26-2025 کےدوران مجموعی 19 ارب 39 کروڑڈالرقرض لینےکا تخمینہ ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

Next

پاکستان کی ثالثی سے ایران امریکا جنگ بندی توسیع معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme