Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پاکستان قومی ٹیم اگلے سال مئی میں انگلیڈ قومی ٹیم کے خلاف ایک واحد ٹیسٹ میچ کھیلے گی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 23, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان قومی ٹیم اگلے سال مئی میں انگلیڈ قومی ٹیم کے خلاف ایک واحد ٹیسٹ میچ کھیلے گی

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان قومی ٹیم اگلے سال مئی میں انگلیڈ قومی ٹیم کے خلاف ایک واحد ٹیسٹ میچ کھیلے گی، جسے میزبان ٹیم کی ایشز سیریز سے قبل تیاریوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ مجوزہ ٹیسٹ میچ ایسے وقت میں شیڈول کیا جا رہا ہے جب انڈین پریمئیر لیگ بھی جاری ہوگی، جس کے باعث انگلینڈ کے کئی اہم کھلاڑی لیگ میں مصروف ہونے کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2027 میں وائٹ بال سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے جبکہ انگلینڈ کے شیڈول میں ایشز سے قبل ایک ٹیسٹ میچ کی گنجائش موجود تھی، جسے پاکستان کے خلاف استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ کی مستقبل کی مصروفیات اولمپکس سے بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔ سمر 2028 میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز طے ہے، تاہم اسی دوران اولمپکس کھیل بھی منعقد ہوں گے۔

اولمپکس مقابلے 14 جولائی سے 30 جولائی تک جاری رہیں گے، جس کے باعث انگلینڈ کے متعدد آل فارمیٹ کھلاڑی اولمپکس میں شرکت کیلئے ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو سکتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قومی ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش شروع، پی سی بی نے درخواستیں طلب کر لیں

Next

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی اسپیکر اقر قالیباف سے ملاقات، امریکہ کیلئے سخت پیغام

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme