Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

قومی ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش شروع، پی سی بی نے درخواستیں طلب کر لیں

By FARHAN.YOUNAS1992
May 23, 2026 1 Min Read
Comments Off on قومی ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش شروع، پی سی بی نے درخواستیں طلب کر لیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی وائٹ بال ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق بیٹنگ کوچ کے امیدوار کے لیے کم از کم لیول ٹو کوچنگ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ امیدوار کے پاس بیٹنگ کوچنگ کا کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہونا بھی ضروری ہوگا۔

بورڈ نے دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کاغذات اور درخواستیں 7 جون تک جمع کرا دیں۔

ذرائع کے مطابق نئے بیٹنگ کوچ کی تقرری قومی وائٹ بال ٹیم کے لیے کی جائے گی۔ اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ حنیف ملک بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، تاہم اطلاعات ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ سیریز ان کی بطور کوچ آخری اسائنمنٹ ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف ملک چند ہفتے قبل اپنے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کر چکے تھے اور اس وقت نوٹس پیریڈ پر کام کر رہے ہیں۔

قومی ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب پاکستان ٹیم اپنی وائٹ بال کرکٹ کی کارکردگی بہتر بنانے اور مستقبل کے بڑے عالمی مقابلوں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، متعدد فائنلز میں رسائی

Next

پاکستان قومی ٹیم اگلے سال مئی میں انگلیڈ قومی ٹیم کے خلاف ایک واحد ٹیسٹ میچ کھیلے گی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme