Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

پاکستان کی اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے میں ملک دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گینگ جنوبی پنجاب سے دھر لیا گیا۔

اسلام آباد میں ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کی اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو  فروخت کرنے والا گروہ پکڑلیا، ملک کے سینیئر افسران اور اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے میں بیچا جا رہا تھا۔

سید خرم علی نے کہا کہ گینگ کی پوری ہسٹری ہے،اس نے فیملی بزنس بنا رکھا ہے، جرم سنگین ہے۔ ڈیٹا تک ملزمان کی رسائی میں مدد دینے والے بھی بچیں گے نہیں۔

مومنہ اقبال ہراسانی کیس کے حوالے سے سید خرم علی نے کہا یہ معاملہ لاہور آفس دیکھ رہا ہے، فریقین کو نوٹس کیا جا چکا،دونوں کا مؤقف جان کر کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی آئی اب ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے، طلال چوہدری

Next

ہاؤسنگ فنانس نادہندگان کیخلاف سخت قانون منظور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme