Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا:الیکشن کمیشن

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا ۔

حکام کے مطابق وفاقی آئینی عدالت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی  میں ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ اور کنوینر حلقہ بندی کمیٹی کی جانب سے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں جاری کر دی گئی ہیں۔ الیکشن حکام کے مطابق جاری کی گئی فہرستوں میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز زرغون، چلتن، سریاب اور تکتو کی شہری یونین کونسلز اور وارڈز شامل ہیں۔ ضلع کوئٹہ میں مجموعی طور پر دو سو  بائیس شہری یونین کونسلز اور سات سو پچاس وارڈز قائم کیے گئے ہیں۔ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن تکتو میں انسٹھ شہری یونین کونسلز اور دو سو چار وارڈز، زرغون میں ساٹھ یونین کونسلز اور ایک سو ننانوے وارڈز، چلتن میں چون یونین کونسلز اور ایک سو اسی وارڈز جبکہ سریاب میں انچاس یونین کونسلز اور ایک سو ستاسٹھ وارڈز شامل کیے گئے ہیں۔الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل تمام قانونی تقاضوں اور شفاف طریقہ کار کے مطابق مکمل کیا گیا ہے تاکہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد منصفانہ، مؤثر اور آئینی تقاضوں کے مطابق یقینی بنایا جا سکے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کوکین کوئین انمول پنکی کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، بینک اکاونٹس کی تفصیل بھی منظر عام پر

Next

متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme