Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 2 Min Read
Comments Off on قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور

سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر وفد کا استقبال کیا، سپیکر کی جانب سے چینی وفد کو خوش آمدید کہا گیا۔

خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے چینی وفد کا پر جوش استقبال کیا گیا، انہوں نے مہمانوں کی گیلری میں جا کر چینی وفد کے شرکاء سے مصافحہ کیا۔

ایوان نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

قرارداد وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان پاک چین تعلقات کے پچہتر سال مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہے، ایوان چینی وفد کو خوش آمدید کہتا ہے اور سی پیک پر پاک چین کوششوں کو سراہتا ہے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان اعلان کرتا ہے کہ دنیا اگلے پچہتر سال میں پاک چین دوستی کو مزید مضبوط دیکھے گی۔

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہمارے اور حکومت کے درمیان شدید اختلافات ہیں جنہیں بالائے طاق رکھ کر ہم یہاں آئے ہیں، چینی وفد کی آمد پر بائیکاٹ ختم کیا، ہم چینی وفد کو قومی اسمبلی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان چین کے احسانات کبھی نہیں بولے گا۔

چینی وفد کے اعزاز میں استقبالی ایجنڈا مکمل ہوتے ہی اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کر گئی، چینی وفد کے احترام میں اپوزیشن نے نعرے بازی سے بھی گریز کیا، چینی وفد نے پورے ایوان کی طرف سے ملنے والی تکریم پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دوران دفعہ 144 نافذ

Next

اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل ابتدائی مرحلے میں منظور، ممکنہ قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme