Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پی ٹی اے نے رات  12  سے صبح 6 بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی لگا دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on پی ٹی اے نے رات  12  سے صبح 6 بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی لگا دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے غیرقانونی موبائل سمز کی فروخت کی روک تھام کیلئے اہم اقدامات کرتے ہوئے رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔

پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل کمپنیوں، فرنچائزز اور ریٹیلرز کو ہدایات پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق رات گئے سمز فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پی ٹی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف مجاز مراکز سے مقررہ اوقات میں موبائل سمز خریدیں اور بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر کسی بھی موبائل سم کی ایکٹیویشن نہ کی جائے۔

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز سے متعلق شکایات کیلئے شہریوں کو ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، فیلڈ مارشل کی شرکت

Next

کراچی: پاکستان میں بینکنگ کے شعبے میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24 فیصد تک پہنچ گیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme