Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پویلین ورلڈ اربن فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

انہوں نے پویلین پنجاب کےسٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی اور مختلف پروگراموں سے متعلق بریفنگ لی، اِس موقع پر اُنہوں نے مختلف سٹالز کا دورہ بھی کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے فورم میں اے آئی گیجٹس کا مشاہدہ کیا اور سٹالز ہولڈز کے ساتھ خوش گوار موڈ میں گفتگو بھی کی جب کہ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک بھی اُن کے ہمراہ تھے۔

پنجاب پویلین میں حکومت پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ کی دستاویزی فلم بھی پیش کی گئی، جس میں سکیم کے تحت تعمیر ہونے والے گھروں کے شواہد دکھائے گئے۔

دستاویزی فلم میں عوام کی خوشی دیکھ کر عالمی میڈیا اور معزز مہمانوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو تالیاں بجا کر داد دی، حکام کا  کہنا تھا کہ محض ایک سال کے عرصے میں ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ سکیم کے تحت ایک لاکھ سے زائد گھر مکمل کیے گئے ہیں۔

پنجاب پویلین میں شریک عالمی وفود اور میڈیا نمائندگان نے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن اور عوامی اقدامات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

خیال رہے فورم میں پنجاب پویلین کے ذریعے ترقیاتی اور شہری منصوبوں کو بین الاقوامی سطح پر پیش کیا جا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ثناء یوسف قتل کیس: عدالت نے عمر حیات کو مجرم قرار دے کر سزائے موت سنا دی

Next

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme