Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ٹرمپ کی امریکی میڈیا پر شدید تنقید، ایران سے متعلق خبروں کو “جانبدار” قرار دے دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on ٹرمپ کی امریکی میڈیا پر شدید تنقید، ایران سے متعلق خبروں کو “جانبدار” قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ اور گمراہ کن رویہ اپنانے کا الزام دیا ہے۔

اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ ایران کے حوالے سے ایسی رپورٹس شائع کرتے ہیں جو حقیقت کے برعکس ہوتی ہیں۔ ان کے مطابق اگر ایران ہتھیار ڈال دے، اپنی فوجی طاقت کے خاتمے کا اعتراف بھی کر لے تو بھی بعض میڈیا ادارے اسے ایران کی فتح کے طور پر پیش کریں گے۔

ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایرانی فوج سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم بھی کر لے تب بھی امریکی میڈیا یہی دعویٰ کرے گا کہ ایران کامیاب ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بعض میڈیا ادارے اور ڈیموکریٹس “اپنا راستہ کھو چکے ہیں” اور مسلسل گمراہ کن بیانیہ پھیلا رہے ہیں۔

امریکی صدر کے مطابق یہ رویہ “فیک نیوز میڈیا” کی واضح مثال ہے، جو کسی بھی صورتحال میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے مطابق یہ میڈیا ادارے اس حد تک چلے گئے ہیں کہ وہ کسی بھی نتیجے کو ایران کی کامیابی کے طور پر دکھانے کی کوشش کریں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے، ترجمان اسماعیل بقائی

Next

خلیجی ممالک سے 5 برس میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر، قومی اسمبلی میں انکشاف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme