Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کیلئے ترکیہ روانہ، امریکی ویزا کارروائی بھی مکمل کی جائے گی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کیلئے ترکیہ روانہ، امریکی ویزا کارروائی بھی مکمل کی جائے گی

ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ترکیہ کا رخ کر لیا ہے جہاں ٹیم تربیتی کیمپ کے ساتھ ساتھ امریکا کے ویزوں کی کارروائی بھی مکمل کرے گی۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسکواڈ انطالیہ میں کیمپ قائم کرے گا اور وہاں دو دوستانہ وارم اپ میچز بھی کھیلے جائیں گے تاکہ عالمی کپ سے قبل ٹیم کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا سکے۔

رپورٹس کے مطابق ایران کے 22 مقامی کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف پر مشتمل دستہ ترکیہ پہنچ چکا ہے جبکہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ امیر قلعه نوی نے تصدیق کی ہے کہ کھلاڑی اسی دوران امریکی ویزا درخواستیں بھی جمع کروائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کی مکمل توجہ ورلڈ کپ کی تیاریوں پر مرکوز ہے اور کھلاڑی بہترین کارکردگی کے لیے پُرعزم ہیں۔

ایران کی ورلڈ کپ میں شرکت ایک ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان سیاسی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ حالیہ مہینوں میں دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعات اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ایران نے اپنے میچز امریکا کے بجائے میکسیکو منتقل کرنے کی تجویز دی تھی، تاہم فیفا نے ٹورنامنٹ شیڈول میں کسی قسم کی تبدیلی سے انکار کر دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

واہ کینٹ میں 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ کا شاندار آغاز، واپڈا، آرمی، ایئر فورس اور نیوی کامیاب

Next

پنکی کو اتنی کوریج ملی کہ کہیں سیاستدان نہ بن جائے، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme