Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام چیلنج

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on لاہور ہائیکورٹ،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام چیلنج

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی تعطیلات دینے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔

درخواست آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی، جس پر جسٹس خالد اسحاق کل سماعت کریں گے۔درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار کے مؤقف کے مطابق پنجاب حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کیلئے تین ماہ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس سے طلبا کی تعلیم شدید متاثر ہوگی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی سال کم ہو کر 120 دن کا رہ گیا ہے، جبکہ امریکا اور انگلینڈ سمیت بڑے ممالک میں تعلیمی سال 230 دن پر مشتمل ہوتا ہے۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ 3 ماہ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے اور موسم گرما کی تعطیلات 6 سے 8 ہفتے کرنے کا حکم دیا جائے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سینیٹ نے پانچ پرائیویٹ ممبر بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی

Next

بانی پی ٹی آئی کو کو 7 کمروں پر مشتمل سیل دیا گیا ہے : وزیر قانون

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme