Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سینیٹ نے پانچ پرائیویٹ ممبر بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on سینیٹ نے پانچ پرائیویٹ ممبر بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی

سینیٹ نےپانچ پرائیویٹ ممبر بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی  جبکہ تین پرائیویٹ ممبر بل قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیئے گئے۔

سینیٹ اجلاس میں نجی کارروائی کے دوران بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن ثمینہ ممتاز زہری کا فیملی کورٹس ترمیمی بل اور پیپلزپارٹی کے رکن سرمد علی کا عائلی عدالتیں ترمیمی بل دو ہزار چھبیس متفقہ طور پر منظور کر لئے گئے ۔ حقوق معذور افراد ترمیمی بل ، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی  بل دو ہزار بائیس اور فوجداری قوانین ترمیمی بل دو ہزار تئیس کی بھی متفقہ منظوری دی گئی ۔ وزیرقانون نے بتایا کہ فوجداری قوانین ترمیمی بل میں کتے سمیت پالتو جانوروں کے کاٹنے کی صورت میں مالک کو سزا تجویز کی گئی ہے ۔ سینیٹ میں جووینائل جسٹس سسٹم ترمیمی بل ، کنزیومرز پروٹیکشن ترمیمی بل اور اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشن ترمیمی بل بھی پیش کئے گئے ۔ تینوں بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیئے گئے ۔ البیرونی انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے قیام اور فاطمہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بل  موخر کر دیئے گئے ۔ وزیر صحت کی عدم موجودگی کے باعث پاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز پر قرارداد موخر کر دی گئی

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم

Next

لاہور ہائیکورٹ،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام چیلنج

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme