Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم کا ترقیاتی فنڈز کارکردگی کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم کا ترقیاتی فنڈز کارکردگی کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترجیحی فنڈنگ دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام کا پیسہ صرف ایسے منصوبوں پر خرچ ہوگا جن کے نتائج یقینی ہوں۔۔آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت موجودہ اور آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں پی ایس ڈی پی، مجوزہ منصوبوں اور درکار فنڈز پر بریفنگ دی گئی۔۔اجلاس میں داسو، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم سمیت مختلف آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبوں کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کیے جائیں گے جبکہ ایسے منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگایا جائے گا جن کے نتائج واضح اور یقینی ہوں۔۔شہبازشریف نے کہا کہ پانی ذخیرہ کرنے اور پن بجلی کے منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں جبکہ ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے۔۔

اجلاس میں وزیراعظم نے پانڈا بانڈز کے کامیاب اجرا اور عالمی مارکیٹ میں اس کی پذیرائی کو سراہا جبکہ ریلوے، آئی ٹی اور وزارت پاور کی کارکردگی کی تعریف بھی کی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

محکمہ موسمیات کی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

Next

پاکستان سے آئی ٹی کی ریکارڈ برآمدات ،پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme