Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا نیٹ ورک وسیع ہے۔ کچھ افریقی باشندے ہیں جو لاہور میں ہیں۔ پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آزاد خان نے کہا کہ منشیات سپلائی میں رائیڈرز اور خواتین بھی ملوث ہیں۔ انمول پنکی کے فون کا فرانزک کرایا ۔ 869 نمبر ملے ۔ 132 کراچی کے ہیں ۔ 4 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انمول پنکی کے خلاف سندھ میں 20 کیسز درج اور 9 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔ پیشی کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 اہلکاروں کو معطل کیا ۔ ملزمہ کے ساتھیوں کی لوکیشن ٹریس کی جارہی ہے۔ مختلف اداروں سےرابطے میں ہیں۔ پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا۔

دوسری جانب کراچی پولیس نے انمول عرف پنکی کی نشاندہی پرابوالحسن اصفہانی روڈ پر کارروائی کے دوران ملزمہ کے فلیٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی کوکین برآمد کرلی۔ منشیات کی رقم وصول کرنے والے دو ملزمان بھی پکڑے گئے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عوام کو مفت علاج کی فراہمی پیپلزپارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے، بلاول بھٹو

Next

پنجاب بھر میں 108 مویشی منڈیوں کی کامیاب نیلامی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme