Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ جبکہ مستقل ٹیکس پالیسیز اور ٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے۔ اس اقدام  سے جی ڈی پی کے 0.15 فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔

مالی سال 2026،27 کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کےشعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے جی ڈی پی کے0.15  فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔

دستاویز کے مطابق مزید 0.15 فیصد آمدن ایف بی آر کے اصلاحاتی منصوبے پرعمل سے حاصل کی جائےگی۔ دسمبر 2026 کے آخر تک ایف بی آر کی اضافی آمدن 7 ہزار 22 ارب روپے تک پہنچ جائے گی۔

آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ حکومتی آمدن کم ہونے کی صورت میں اضافی ٹیکس اقدامات لیےجائیں گے۔ نئےبجٹ میں مستقل ٹیکس پالیسیزاورٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے۔ اس سے جی ڈی پی کے 0.3 فیصد کے برابر اضافی آمدن حاصل ہوگی۔ آئی ایم ایف کی سابقہ سفارشات کی بنیاد پر بھی اقدامات شامل ہوں گے۔

حکومتی آمدن کم ہونےکی صورت میں مستقل نوعیت کے نئے ٹیکس اقدامات کیےجائیں گے۔ ایف بی آر کے ریونیو اہداف مزید ٹیکس وصولی بڑھانے کے مطابق رکھے گئے ہیں

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم سے چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اظہار اطمینان

Next

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme