Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔

بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئرز پگھلنے اور برفانی جھیلیں پھٹنے سے سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ موجود ہے۔ شہریوں کو گلیشیائی جھیلوں کے قریب جانے اور خطرے والے مقامات پر قیام سے منع کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ملک کے جنوبی علاقوں میں تیز ہواؤں اور ممکنہ ژالہ باری کے باعث کمزور تعمیرات، سولر پینلز اور گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث سفر میں شدید مشکلات پیش آسکتی ہیں، لہذا شہری دورانِ سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

Next

سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک ڈیکلئر کرنے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme